Текст песни
حسین سا کوئی نہیں، حسین سا کوئی نہیں، حسین شاہ است حسین، بادشاہ است حسین، دی است حسین، دی پلہ است حسین، سردار ناداں، دست در دست یزید، حق کے بنا لیلا است حسین زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں، حسین سا کوئی نہیں خدا کے اس جہان میں حسین سا کوئی نہیں، حسین سا کوئی نہیں زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں، حسین سا کوئی نہیں تخلیق کائنات کو دیکھا ہے باربار، تخلیق کائنات کو دیکھا ہے باربار، خدا کے انتخاب میں حسین سا کوئی نہیں زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں، حسین سا کوئی نہیں چہرہ میرے حسین کا چوما بطول نے، چہرہ میرے حسین کا چوما بطول نے، کندھوں پہ اٹھا کہہ دیا یہ رسول نے زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں، حسین سا کوئی نہیں حسین لفظوں میں بیان ہو کیسے؟ حسین لفظوں میں بیان ہو کیسے؟ لے کے بیٹھے کہ راہب جیسے زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں، حسین سا کوئی نہیں ظلمت کو اس جہان سے اس نے مٹا دیا، ظلمت کو اس جہان سے اس نے مٹا دیا۔ دیکھ بازو عباس نے یہ بتا دیا زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں، حسین سا کوئی نہیں خدا کے اس جہان میں حسین سا کوئی نہیں، حسین سا کوئی نہیں زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں، حسین سا کوئی نہیں زمین و آسمان میں حسین سا کوئی نہیں، حسین سا کوئی نہیں
SHAMI, Kaami — Hussain Sa Koi Nahi
«Hussain Sa Koi Nahi» — SHAMI, Kaami. Читайте текст песни и подпевайте с караоке-подсветкой: строки текста подсвечиваются в такт музыке. Слушайте онлайн бесплатно или скачайте mp3. Длительность записи — 4:55. Жанр — Этническая.
