Mujhe Zindagi Tum Satati Ho Kyun
Mujhe Zindagi Tum Satati Ho KyunТекст песни
خدا جانے مجھ کو ستاتی ہو کیوں؟ مجھے زندگی تم رلاتی ہو کیوں؟ خدا جانے مجھ کو ستاتی ہو کیوں؟ مجھے زندگی تم رلاتی ہو کیوں؟ خدا جانے مجھ کو ستاتی ہو کیوں؟ مجھے زندگی تم رلاتی ہو کیوں؟ نہ کر خوش مجھے چار دن کے لیے، پلک تک اٹھا کر گراتی ہو کیوں؟ نہ کر خوش مجھے چار دن کے لیے، پلک تک اٹھا کر گراتی ہو کیوں؟ کسی دل کو دیتی ہو خوشیاں بہت، کسی کو مسلسل دکھاتی ہو کیوں؟ خدا جانے مجھ کو ستاتی ہو کیوں؟ مجھے زندگی تم رلاتی ہو کیوں؟ خدا جانے مجھ کو ستاتی ہو کیوں؟ مجھے زندگی تم رلاتی ہو کیوں؟ دیے زخم تو نے ہی دل کو اگر، اسی دل پہ مرہم لگاتی ہو کیوں؟ دیے زخم تو نے ہی دل کو اگر، اسی دل پہ مرہم لگاتی ہو کیوں؟ نہیں مجھ پہ کیا اعتبار اب تمہیں، مجھے روز تم آزماتی ہو کیوں؟ خدا جانے مجھ کو ستاتی ہو کیوں؟ مجھے زندگی تم رلاتی ہو کیوں؟ خدا جانے مجھ کو ستاتی ہو کیوں؟ مجھے زندگی تم رلاتی ہو کیوں؟ اگر مجھ سے ملنا نہیں ہے تمہیں، تو اپنی طرف پھر بلاتی ہو کیوں؟ اگر مجھ سے ملنا نہیں ہے تمہیں، تو اپنی طرف پھر بلاتی ہو کیوں؟ بہت سنگ دل ہو ہے مانا مگر، میرے ساتھ آنسو بہاتی ہو کیوں؟ خدا جانے مجھ کو ستاتی ہو کیوں؟ مجھے زندگی تم رلاتی ہو کیوں؟ خدا جانے مجھ کو ستاتی ہو کیوں؟ مجھے زندگی تم رلاتی ہو کیوں؟ ادھر سے ادھر، پھر ادھر سے ادھر، بلا غرض مجھ کو گھماتی ہو کیوں؟ ادھر سے ادھر، پھر ادھر سے ادھر، بلا غرض مجھ کو گھماتی ہو کیوں؟ ستم کر کے ہم درد پر بہہ سبب، اسے بے رخی تم سکھاتی ہو کیوں؟ خدا جانے مجھ کو ستاتی ہو کیوں؟ مجھے زندگی تم رلاتی ہو کیوں؟ خدا جانے مجھ کو ستاتی ہو کیوں؟ مجھے زندگی تم رلاتی ہو کیوں؟
Hafiz Naimat Ullah Rasheed, Hafiz Abdullah Arify — Mujhe Zindagi Tum Satati Ho Kyun
«Mujhe Zindagi Tum Satati Ho Kyun» — Hafiz Naimat Ullah Rasheed, Hafiz Abdullah Arify. Читайте текст песни и подпевайте с караоке-подсветкой: строки текста подсвечиваются в такт музыке. Слушайте онлайн бесплатно или скачайте mp3. Длительность записи — 4:04. Жанр — Этническая.
