Текст песни
درد دل کی صدائے سنو اے خدا غم کہاں لے کے جائے سنو اے خدا درد دل کی صدائے سنو اے خدا غم کہاں لے کے جائے سنو اے خدا بخش دے تو میری ہر گناہ اے خدا دین اسلام پر ہو نگاہ اے خدا بخش دے تو میری ہر گناہ اے خدا دین اسلام پر ہو نگاہ اے خدا سر بہ سجدہ خضاع سنو اے خدا غم کہاں لے کے جائے سنو اے خدا درد دل کی صدائے سنو اے خدا غم کہاں لے کے جائے سنو اے خدا سنت مصطفیٰ پر چلا تو مجھے نفس کی پیروی سے بچا تو مجھے سنت مصطفیٰ پر چلا تو مجھے نفس کی پیروی سے بچا تو مجھے دکھ بھری التجائے سنو اے خدا غم کہاں لے کے جائے سنو اے خدا درد دل کی صدائے سنو اے خدا غم کہاں لے کے جائے سنو اے خدا بن تیرے آسرا و سہارا نہیں بن تیرے تو کسی کو پکارا نہیں بن تیرے آسرا و سہارا نہیں بن تیرے تو کسی کو پکارا نہیں بے گھٹن میں ہوائے سنو اے خدا غم کہاں لے کے جائے سنو اے خدا درد دل کی صدائے سنو اے خدا غم کہاں لے کے جائے سنو اے خدا دامن دل میں رنج و الم ہے بہت کیا کروں ہر طرف غم ہی غم ہے بہت دامن دل میں رنج و الم ہے بہت کیا کروں ہر طرف غم ہی غم ہے بہت حال کس کو سنائے سنو اے خدا غم کہاں لے کے جائے سنو اے خدا درد دل کی صدائے سنو اے خدا غم کہاں لے کے جائے سنو اے خدا درد دل کی صدائے سنو اے خدا غم کہاں لے کے جائے سنو اے خدا کر دے کرم مولا کر دے کرم
Hafiz Naimat Ullah Rasheed, Hafiz Muhammad Haroon — Gham Kaha Leke Jain
«Gham Kaha Leke Jain» — Hafiz Naimat Ullah Rasheed, Hafiz Muhammad Haroon. Читайте текст песни и подпевайте с караоке-подсветкой: строки текста подсвечиваются в такт музыке. Слушайте онлайн бесплатно или скачайте mp3. Длительность записи — 4:19. Жанр — Этническая.
