Guzri Gunahon Main Sari Jawani
Guzri Gunahon Main Sari JawaniТекст песни
آآآآ آآآآ یا مولا! یا مولا! خطاؤں سے پر ہے میری زندگانی۔ ہے گزری گناہوں میں ساری جوانی۔ خطاؤں سے پر ہے میری زندگانی۔ ہے گزری گناہوں میں ساری جوانی۔ الہی کرم کر سنو یہ صدا ہے۔ اڑا ہی نہ لے معصیت کی ہوائے۔ الہی کرم کر سنو یہ صدا ہے۔ اڑا ہی نہ لے معصیت کی ہوائے۔ فقیروں کی سن لے ذرا التجائے۔ تیرے روبرو کر رہا ہوں دعائے۔ خطاؤں سے پر ہے میری زندگانی۔ ہے گزری گناہوں میں ساری جوانی۔ خطاؤں سے پر ہے میری زندگانی۔ ہے گزری گناہوں میں ساری جوانی۔ وفادار ہے تو جفا کار ہوں میں۔ ہے غفار تو اور خطاکار ہوں میں۔ وفادار ہے تو جفا کار ہوں میں۔ ہے غفار تو اور خطاکار ہوں میں۔ تیرے در پہ حاضر شرمسار ہوں میں۔ تیری بخششوں کا لب دار ہوں میں۔ خطاؤں سے پر ہے میری زندگانی۔ ہے گزری گناہوں میں ساری جوانی۔ وہ جس دن ستارے بھی بے نور ہوں گے۔ یہ انسان سارے بھی مجبور ہوں گے۔ وہ جس دن ستارے بھی بے نور ہوں گے۔ یہ انسان سارے بھی مجبور ہوں گے۔ محبت کے رشتے بھی سب دور ہوں گے۔ ہوا جرم ثابت تو ہم دور ہوں گے۔ خطاؤں سے پر ہے میری زندگانی۔ ہے گزری گناہوں میں ساری جوانی۔ خطاؤں سے پر ہے میری زندگانی۔ ہے گزری گناہوں میں ساری جوانی۔ مجھے کام را کر یہ قسمت جگا تو عطا کر مجھے اپنی الفت عطا تو۔ مجھے کام را کر یہ قسمت جگا تو عطا کر مجھے اپنی الفت عطا تو۔ فقط راہ اپنی پہ مجھ کو چلا تو جو تجھ سے ہے غافل نہ انہیں ملا تو۔ خطاؤں سے پر ہے میری زندگانی۔ ہے گزری گناہوں میں ساری جوانی۔ اے ہمدرد کوئی نہ ہو گا تمہارا۔ عمل نیک کر لے ہے کافی اشارہ۔ اے ہمدرد کوئی نہ ہو گا تمہارا۔ عمل نیک کر لے ہے کافی اشارہ۔ اگر اس گڑھی چھا ہی ہے کچھ سہارا بنو یا پہ تم ڈوبو تو کا کنارہ۔ خطاؤں سے پر ہے میری زندگانی۔ ہے گزری گناہوں میں ساری جوانی۔ خطاؤں سے پر ہے میری زندگانی۔ ہے گزری گناہوں میں ساری جوانی۔
Hafiz Naimat Ullah Rasheed, Hafiz Abdullah Arify — Guzri Gunahon Main Sari Jawani
«Guzri Gunahon Main Sari Jawani» — Hafiz Naimat Ullah Rasheed, Hafiz Abdullah Arify. Читайте текст песни и подпевайте с караоке-подсветкой: строки текста подсвечиваются в такт музыке. Слушайте онлайн бесплатно или скачайте mp3. Длительность записи — 5:47. Жанр — Этническая.
