Текст песни
مرحبا. مرحبا. مرحبا. مرحبا. رحمت دو جہاں。 اے حبیب خدا آفرین آفرین مرحبا مرحبا رحمت دو جہاں اے حبیب خدا آفرین آفرین مرحبا مرحبا رب کا حسن آپ سے آشکار ہوا آفرین آفرین مرحبا مرحبا فرش سے عرش تک نور ہی نور ہے آپ کے جلووں سے دھر مامور ہے ذرہ ہر ایک تبا کا مسرور ہے عاشقوں کے لیے مانند طور ہے۔ آپ کا ہر عمل دین کا دستور ہے۔ آپ کے آنے سے کفر مستور ہے۔ آپ تاریک راہوں میں نورِ ہدایت رحمت دو جہاں۔ اے حبیب خدا آفرین آفرین مرحبا مرحبا رب کا حسن آپ سے آشکار ہوا آفرین آفرین مرحبا مرحبا ناز سے آپ جس راہ پہ چلتے گئے آپ کے رنگ میں ذرات ڈھلتے گئے۔ چھو لے ذرے جو تیرے مہرباں。 رش کے شمس و قمر انجمو کہکشان سے کرے حسن اے رحمت عالمی تجھ سا کوئی حسی اس جہاں میں نہیں محو ر حسن ہے آپ اے مصطفیٰ رحمت دو جہاں اے حبیب خدا آفرین آفرین مرحبا مرحبا رب کا حسن آپ سے آشکار ہوا آفرین آفرین مرحبا مرحبا چاند تاروں سے بھی آگے کی بات تھی۔ کس قدر لطف سے پرمدارات تھی۔ نور کی ایک تسلسل سے برسات تھی۔ کس رخ ما کی کس سے ملاقات تھی۔ تھی ایک تھے آقا ایک اللہ کی ذات تھی۔ تھی اتنی پر کیف معراج کی رات تھی۔ آپ کی راہ گزر سدرۃ المنتهی رحمت دو جہاں۔ اے حبیب خدا آفرین آفرین مرحبا مرحبا رب کا حسن آپ سے آشکار ہوا آفرین آفرین مرحبا مرحبا مہجبی دل نشین اے میرے خوبرو عشق عنبر سے بڑھ کر تیری کفت و بو مال و زر باغ رضوانہ اور رنگ و بو اپنی جان سے ہے۔ پیاری تیری آبرو دست و رفعت کہ مجھ کو نہیں جس تو جو دل میں ہے۔ ہے بس تیری دید کی آرزو چشم لطف و کرم کیجیے。 مصطفیٰ رحمت دو جہاں ہے حبیب خدا آفرین آفرین مرحبا مرحبا رب کا حسن آپ سے آشکار ہوا آفرین آفرین مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا。
Hafiz Naimat Ullah Rasheed — Rahmat E Do Jahan Ay Habib E Khuda
«Rahmat E Do Jahan Ay Habib E Khuda» — Hafiz Naimat Ullah Rasheed. Читайте текст песни и подпевайте с караоке-подсветкой: строки текста подсвечиваются в такт музыке. Слушайте онлайн бесплатно или скачайте mp3. Длительность записи — 4:57. Жанр — Этническая.
