Текст песни
والدین محترم. والدین محترم. والدین محترم ہم سفر ہم نواب ہم نشی ہم قدم والدین محترم والدین محترم والدین محترم والدین محترم. ہم سفر ہم نواب ہم نشی ہم قدم. والدین محترم والدین محترم والدین محترم والدین محترم اپنی سب خواہشوں کا گلا گھونٹ کر روز و شب جس پہ غالب رہے فکر گھر اپنی سب خواہشوں کا گلا گھونٹ کر روز و شب جس پہ غالب رہے فکر گھر ظاہراً سخت ہے۔ باطناً ہیں نرم والدین محترم والدین محترم والدین سفر ہم نواب ہم نشی ہم قدم والدین محترم والدین محترم والدین محترم والدین محترم پرورش تربیت میں نہ چھوڑی کسر فکر اولاد میں کی سفر در سفر پرورش تربیت میں نہ چھوڑی کسر فکر اولاد میں کی سفر در سفر ان کو محبوب ہم ہم کو جاہ و حشم والدین محترم والدین محترم ہم سفر ہم نواب ہم نشی ہم قدم والدین محترم والدین محترم والدین محترم والدین محترم نوجوانی بڑھاپے میں ڈھلتا رہا روز و شب جن کی خاطر وہ گھلتا رہا نوجوانی بڑھاپے میں ڈھلتا رہا روز و شب جن کی خاطر وہ گھلتا رہا آج بچوں کو وہ یاد آتے ہیں کم والدین محترم والدین محترم والدین ہم نواب ہم نشی ہم قدم والدین محترم والدین محترم والدین محترم والدین محترم آپ کو دیکھنا ہے عبادت میری آپ کے کام آنا سعادت میری آپ کو دیکھنا ہے عبادت میری آپ کے کام آنا سعادت میری آپ میرے تو میرے ہیں لوح و قلم والدین محترم والدین محترم ہم سفر ہم نواب ہم نشی ہم قدم والدین محترم والدین محترم والدین محترم والدین محترم ہم نے سمجھا نہیں ہے مقام آپ کا گھر میں رحمت ہی رحمت قیام آپ کا ہم نے سمجھا نہیں ہے مقام آپ کا گھر میں رحمت ہی رحمت قیام آپ کا آپ کو دیکھنا دیکھنا ہے حرم والدین محترم والدین محترم والدین ہم نواب ہم نشی ہم قدم والدین محترم والدین محترم والدین محترم والدین محترم تحفہ کبریا سر پہ ہاتھ آپ کا باعث سر بلندی ہے ذات آپ کا تحفہ کبریا سر پہ ہاتھ آپ کا باعث سر بلندی ہے ذات آپ کا آپ کے دم سے آزاد ہیں غم سے ہم والدین محترم والدین محترم ہم سفر ہم نواب ہم نشی ہم قدم والدین محترم والدین محترم والدین محترم والدین محترم والدین محترم。
Hafiz Naimat Ullah Rasheed — Walid e Muhtaram
«Walid e Muhtaram» — Hafiz Naimat Ullah Rasheed. Читайте текст песни и подпевайте с караоке-подсветкой: строки текста подсвечиваются в такт музыке. Слушайте онлайн бесплатно или скачайте mp3. Длительность записи — 6:38. Жанр — Этническая.
