Текст песни
ہو ہو ہو。 نبی نبی، نبی نبی، نبی نبی، نبی نبی۔ میرے نبی کا جو بھی دیوانہ ہو جائے، میرے نبی کا جو بھی دیوانہ ہو جائے، عاشق اس کا سارا زمانہ ہو جائے میرے نبی کا جو بھی دیوانہ ہو جائے، عاشق اس کا سارا زمانہ ہو جائے، عاشق اس کا سارا زمانہ ہو جائے میرے نبی کا جو بھی دیوانہ ہو جائے، عاشق اس کا سارا زمانہ ہو جائے دنیا والوں کیسا ہو گا وہ منظر؟ دنیا والوں کیسا ہو گا وہ منظر؟ تہبان جس دن میرا جانا ہو جائے تہبان جس دن میرا جانا ہو جائے میرے نبی کا جو بھی دیوانہ ہو جائے، عاشق اس کا سارا زمانہ ہو جائے میرے نبی کا جو بھی دیوانہ ہو جائے، عاشق اس کا سارا زمانہ ہو جائے نام احمد لب پر میرے ہے ہر دم نام احمد لب پر میرے ہے ہر دم روشن میرے دل کا اندھیرا ہو جائے روشن میرے دل کا اندھیرا ہو جائے میرے نبی کا جو بھی دیوانہ ہو جائے، عاشق اس کا سارا زمانہ ہو جائے حافظ قرآن ہو جائے جس گھر پیدا حافظ قرآن ہو جائے جس گھر پیدا برکت والا اس کا گھرانہ ہو جائے برکت والا اس کا گھرانہ ہو جائے میرے نبی کا جو بھی دیوانہ ہو جائے، عاشق اس کا سارا زمانہ ہو جائے میرے نبی کا جو بھی دیوانہ ہو جائے، عاشق اس کا سارا زمانہ ہو جائے نعت آقا پڑھتا ہوں میں بس یوں ہی نعت آقا پڑھتا ہوں میں بس یوں ہی بخشش کا یہ میرا بحانہ ہو جائے بخشش کا یہ میرا بحانہ ہو جائے میرے نبی کا جو بھی دیوانہ ہو جائے، عاشق اس کا سارا زمانہ ہو جائے میرے نبی کا جو بھی دیوانہ ہو جائے، عاشق اس کا سارا زمانہ ہو جائے
Hafiz Naimat Ullah Rasheed — Aashiq Uska Sara Zamana
«Aashiq Uska Sara Zamana» — Hafiz Naimat Ullah Rasheed. Читайте текст песни и подпевайте с караоке-подсветкой: строки текста подсвечиваются в такт музыке. Слушайте онлайн бесплатно или скачайте mp3. Длительность записи — 6:23. Жанр — Этническая.
