Текст песни
Allah, Allah, Allah, Allah. Allah, Allah, Allah. جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ میری خلوت میں میرے ساتھ خدا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ راہ حق میں نہ ہو تکلیف تو پھر کیا مطلب؟ راہ حق میں نہ ہو تکلیف تو پھر کیا مطلب؟ راہ حق میں نہ ہو تکلیف تو پھر کیا مطلب؟ عشق میں درد و الم کا تو مزہ ہوتا ہے۔ عشق میں درد و الم کا تو مزہ ہوتا ہے۔ میری خلوت میں میرے ساتھ خدا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ غم دنیا سے بھی آزاد سا ہو جاتا ہوں۔ غم دنیا سے بھی آزاد سا ہو جاتا ہوں۔ غم دنیا سے بھی آزاد سا ہو جاتا ہوں۔ ذکر جب لب پہ ہو، ہر درد دوا ہوتا ہے۔ ذکر جب لب پہ ہو، ہر درد دوا ہوتا ہے۔ میری خلوت میں میرے ساتھ خدا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ سر وہ کٹ سکتا ہے پر جھک نہیں سکتا ہرگز۔ سر وہ کٹ سکتا ہے پر جھک نہیں سکتا ہرگز۔ سر وہ کٹ سکتا ہے پر جھک نہیں سکتا ہرگز۔ رب کی چوکھٹ پہ جو سر روز جھکا ہوتا ہے۔ رب کی چوکھٹ پہ جو سر روز جھکا ہوتا ہے۔ میری خلوت میں میرے ساتھ خدا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ میری خلوت میں میرے ساتھ خدا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ اپنے ماتھے کو زمین پر جو لگا دیتا ہوں۔ اپنے ماتھے کو زمین پر جو لگا دیتا ہوں۔ اپنے ماتھے کو زمین پر جو لگا دیتا ہوں۔ عشق کا ایک ہے صرف فرض ادا ہوتا ہے۔ عشق کا ایک ہے صرف فرض ادا ہوتا ہے۔ میری خلوت میں میرے ساتھ خدا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ چاہنے سے کہاں تقدیر بدل سکتی ہے۔ چاہنے سے کہاں تقدیر بدل سکتی ہے۔ چاہنے سے کہاں تقدیر بدل سکتی ہے۔ وہی ہوتا ہے جو قسمت میں لکھا ہوتا ہے۔ وہی ہوتا ہے جو قسمت میں لکھا ہوتا ہے۔ میری خلوت میں میرے ساتھ خدا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ ہر مسرت تمہیں پیغام خدا دیتا ہے۔ ہر مسرت تمھیں پیغام خدا دیتا ہے۔ ہر مسرت تمہیں پیغام خدا دیتا ہے۔ ہر مصیبت میں بھی اک راز چھپا ہوتا ہے۔ ہر مصیبت میں بھی اک راز چھپا ہوتا ہے۔ میری خلوت میں میرے ساتھ خدا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ تم اگر رب کے ہوئے، وہ بھی تمہارا ہوگا۔ تم اگر رب کے ہوئے، وہ بھی تمہارا ہوگا۔ تم اگر رب کے ہوئے، وہ بھی تمہارا ہوگا۔ دیکھ ہمدرد مبندوں کا سدا ہوتا ہے۔ دیکھ ہمدرد مبندوں کا سدا ہوتا ہے۔ میری خلوت میں میرے ساتھ خدا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ میری خلوت میں میرے ساتھ خدا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل محو دعا ہوتا ہے۔ جب بھی تنہائی میں دل دعا ہوتا ہے۔
Hafiz Naimat Ullah Rasheed, Hafiz Noor Rahman — Khalwat Or Khuda
«Khalwat Or Khuda» — Hafiz Naimat Ullah Rasheed, Hafiz Noor Rahman. Читайте текст песни и подпевайте с караоке-подсветкой: строки текста подсвечиваются в такт музыке. Слушайте онлайн бесплатно или скачайте mp3. Длительность записи — 7:22. Жанр — Этническая.
