Текст песни
حسین، حسین، حسین، حسین، حسین، حسین، حسین، حسین آقا کا دلارا، سیدر کا پیارا، سیرت کا پیکر، ہر دل کے اندر، دنیا پہ چھایا، حسین، حسین، حسین، حسین، حسین دیکھو دین کا سردار حق سرار زیوار ہے حسین میرے جذبوں کا اقرار وہ زل دار شہسوار ہے حسین نبی کی سیرت کا عکس کامل جھلک رہا ہے ادا ادا سے علی و زہرا مہک رہے ہیں اسی کے اخلاق کی سوا سے ہر ایک محفل کا جلال وہ جمال بے مثال ہے حسین ہر ایک مومن کا خیال وہی لال باکمال ہے حسین دیکھو دین کا سردار حق سرار زیوار ہے حسین میرے جذبوں کا اقرار وہ زل دار شہسوار ہے حسین محبتوں کا وہ استعارہ عقیدتوں کا ہے باب عالی وہ مردِ آہن وہ مردِ میدان نہیں جھکا وہ جناب عالی لب پہ نعرہ تکبیر وہ تنویر بے نظیر ہے حسین میرے خوابوں کی تعبیر وہ تسخیر دلپذیر ہے حسین دیکھو دین کا سردار حق سرار زیوار ہے حسین میرے جذبوں کا اقرار وہ زل دار شہسوار ہے حسین ساقا کا دلارا، سیدر کا پیارا، سیرت کا پیکر، ہر دل کے اندر، دنیا پہ چھایا، حسین، حسین، حسین، حسین، حسین، حسین، حسین دیکھو دین کا سردار حق سرار زیوار ہے حسین میرے جذبوں کا اقرار وہ زل دار شہسوار ہے حسین نبی کی سنت پہ چلنے والا وہ دین احمد کا پاسبان ہے عمل سے اپنے یہ بتا چکا ہے خدا کی ذات کا وہ نشاں ہے میرے جینے کا سامان وہ ذیشان میری جان ہے حسین ہر ایک سینے کا ایمان وہ پہچان عالی شان ہے حسین دیکھو دین کا سردار حق سرار زیوار ہے حسین میرے جذبوں کا اقرار وہ زل دار شہسوار ہے حسین لٹائی جس نے خدا کی خاطر بھری جوانی خدا کی راہ میں سکھا کے جینا جہاں کو غالب وہ مسکرایا وفا کی راہ میں میری الفت کا معیار وہ سردار باوفا ہے حسین میری آنکھوں کا سنگار میرا پیار انگوسار ہے حسین دیکھو دین کا سردار حق سرار زیوار ہے حسین میرے جذبوں کا اقرار وہ زل دار شہسوار ہے حسین دیکھو دین کا سردار حق سرار زیوار ہے حسین میرے جذبوں کا اقرار وہ زل دار شہسوار ہے حسین
Hafiz Naimat Ullah Rasheed — Dekho Deen ka Sardar Hai Husain
«Dekho Deen ka Sardar Hai Husain» — Hafiz Naimat Ullah Rasheed. Читайте текст песни и подпевайте с караоке-подсветкой: строки текста подсвечиваются в такт музыке. Слушайте онлайн бесплатно или скачайте mp3. Длительность записи — 5:26. Жанр — Этническая.
