Текст песни
ہاں بڑی منزلوں کے مسافرت، راستے بدلے تیرے ہی خاطر۔ اب ہم چلیں تم رکھنا اپنا خیال۔ کئی دشواریاں سہلی، آخر تک نہ ہو سکے تیرے قابل۔ اب ہم چلیں تم رکھنا اپنا خیال۔ اپنا خیال، رکھنا اپنا خیال۔ یہ یہ یہ محبت ختم بیٹھا دن گنوں، کوئی اور آ سائے اسے ہو بہ ہو، میں ڈوبا غفلت میں آ ہٹ ہٹوں، میری محبوبہ کسی اور کی ہو، میری محبت کو ٹکرا بھی لو، مجھے ازمائش میں ڈوبا بھی دو، سحتی آئیں گے ہم بھی سہ لیں گے، پر جاتے جاتے مسکرا بھی لو۔ پہلے پیار کی کیا بات ہے، میرا فطور بے انتہا ہے، تو قسمت میں نہ ملا جو، نصیب یہ کیسا لکھا ہے، تو میری چاہت سے غافل، تم سے بھی نہ کوئی مقابل، دن ڈلے پر لبوں میں صرف تیرا ہی پکار۔ کئی دشواریاں سہلی، آخر تک نہ ہو سکے تیرے قابل، اب ہم چلیں تم رکھنا اپنا خیال۔ اپنا خیال، اپنا خیال۔ خیال۔
Hassaan Shaheer, Sonny$ — Khayaal
«Khayaal» — Hassaan Shaheer, Sonny$. Читайте текст песни и подпевайте с караоке-подсветкой: строки текста подсвечиваются в такт музыке. Слушайте онлайн бесплатно или скачайте mp3. Длительность записи — 2:47. Жанр — Поп.
